سائن اِن

بھٹے کا پورا حساب — موبائل اور کمپیوٹر پر

مزدور اور اجرت، اسٹاک، فروخت اور ادھار، نقد اور منافع — سب ایک جگہ۔ رجسٹر اور پرچیوں سے چھٹکارا۔

کوئی رجسٹریشن نہیں · آزمائش میں نمونے کا ڈیٹا پہلے سے ہے · واٹس ایپ / کال +92 300 9381445

BMS dashboard BMS Android app

BMS میں کیا ہے؟

👷اجرت خود بنتی ہےپتھائی، پکی، بھرائی، نکاسی کی گنتی سے — جمعدار کا حصہ اور پیشگی کی کٹوتی کے ساتھ۔
📦اسٹاک ہر وقت سامنےکچی، بھٹے میں اور تیار اینٹیں — ہر جگہ کا اسٹاک خود اپ ڈیٹ۔
📒ادھار کا پورا حسابہر گاہک کا کھاتہ، پرانے بل اور واٹس ایپ پر یاد دہانی۔
💵روزنامچہ اور نقدروز کی کیش بُک، بینک، ہر خرچ کا ریکارڈ۔
📱انٹرنیٹ کے بغیر ایپاینڈرائیڈ ایپ میں اندراج کریں — انٹرنیٹ آتے ہی خود اپ لوڈ۔
🧾پرچی واٹس ایپ پربل، وصولی اور اجرت کی پرچی واٹس ایپ پر بھیجیں یا پرنٹر پر چھاپیں۔
🔤اردو یا انگلشویب سائٹ اور ایپ دونوں اردو میں بھی۔
🔒ڈیٹا محفوظروز بیک اپ، فنگر پرنٹ لاک، ہر تبدیلی کا ریکارڈ۔

کیسے شروع کریں؟

1مفت آزمائش دیکھیںاوپر "مفت آزمائش" دبائیں — ہر اسکرین آرام سے دیکھیں۔
2واٹس ایپ یا کال کریںہم آپ کی کمپنی بنا کر کمپنی کوڈ، یوزر نیم اور پاس ورڈ بھیج دیں گے۔
3کام شروعویب سائٹ اور اینڈرائیڈ ایپ — دونوں پر۔ پرانا ڈیٹا ایکسل سے بھی آ سکتا ہے۔

پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

📄 تعارف (PDF) 📘 یوزر گائیڈ (PDF) ⬇ اینڈرائیڈ ایپ 1.0.7
🧱 BMS · Bhatta Management System واٹس ایپ / کال: +92 300 9381445 سائن اِن